بارہ ماہ تک مہنگائی رہے گی شہری مشکلات کا سامنا کرنے کے لیے تیار رہیں، اسٹیٹ بینک

گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر کامران مرتضیٰ نے کہا ہے کہ پاکستان کو 4 ارب ڈالرز جلد مل جائیں گے۔

اپنے ایک بیان میں گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر کامران مرتضیٰ نے کہا ہے کہ اگلے 11 سے 12 ماہ تک ملک میں مہنگائی رہے گی، شہریوں کو مشکل وقت کا سامنا کرنے کے لیے تیار رہنا چاہیے۔گورنر اسٹیٹ بینک  نے کہا کہ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور قطر سے ملنے والے فنڈز سے زرِمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہو گا۔

یہ خبر پڑھیئے

جدید ترین سینٹر آف ایکسی لینس برائے ٹیوٹ حکومت پنجاب کے حوالے

جدید ترین سینٹر آف ایکسی لینس برائے ٹیوٹ حکومت پنجاب کے حوالے

پنجاب میں سکلز سیکٹر میں بہتری کیلئے یورپی یونین، جرمنی اور ناروے نے ایک جدید …

Show Buttons
Hide Buttons