چینی وزارت خارجہ کا پیلوسی کے خلاف جوابی اقدامات کا اعلان

امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی کے دورہ  تائیوان  پر ، چینی وزارت خارجہ نے 5 اگست کو درج ذیل جوابی اقدامات کا اعلان کیا:

1. چینی اور امریکی فوجی تھیٹر کے رہنماؤں کے درمیان فون کال کی منسوخی.
2. چینی اور امریکی محکمہ دفاع کے درمیان ورکنگ میٹنگ کی  منسوخی۔
3. چین امریکہ میری ٹائم ملٹری سیکورٹی کنسلٹیشن میکنزم کی میٹنگ کی منسوخی۔
4. غیر قانونی تارکین وطن کی وطن واپسی میں چین-امریکہ تعاون کو معطل کرنا۔
5. چین-امریکہ فوجداری عدالتی معاونت کے تعاون کو معطل کرنا۔
6. بین الاقوامی جرائم سے نمٹنے میں چین-امریکہ کے تعاون کو معطل کرنا۔
7. منشیات کے کنٹرول میں چین-امریکہ کے تعاون کو معطل کرنا۔
8. چین-امریکہ موسمیاتی تبدیلی کے مذاکرات کو معطل کرنا۔

یہ خبر پڑھیئے

پیلوسی کا دورہ تائیوان عالمی تنقید کی زد میں

Show Buttons
Hide Buttons