تازہ ترین
کامن ویلتھ گیمز: قومی ہاکی ٹیم کو آسٹریلیا نے شکست دے دی

کامن ویلتھ گیمز: قومی ہاکی ٹیم کو آسٹریلیا نے 0-7 سے شکست دے دی

کامن ویلتھ گیمز کے ہاکی ایونٹ میں پاکستان ہاکی ٹیم میڈلز کی دوڑ سے آؤٹ ہوگئی۔ پاکستان کو آخری گروپ میچ میں آسٹریلیا نے شکست دیدی۔

گرین شرٹس کو کینگروز کے ہاتھوں میچ میں 0-7 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ یونیورسٹی آف برمنگھم ہاکی سینٹر میں کھیلے گئے میچ کے آغاز میں قومی کھلاڑی کافی جارح مزاج نظر آئے لیکن بعد میں آسٹریلوی کھلاڑی گول پر گول کرتے رہے۔

آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کے بعد قومی ہاکی ٹیم گروپ میں چوتھے نمبر پر رہی۔ ٹورنامنٹ میں اب ساتویں پوزیشن کیلئے کینیڈا سے مقابلہ ہوگا۔

یہ خبر پڑھیئے

چین کا کھلے پن کو فروغ دینے کا عزم پختہ ہے، چینی وزارت خارجہ

چین کا کھلے پن کو فروغ دینے کا عزم پختہ ہے، چینی وزارت خارجہ

بارہ اگست کو وزارت خارجہ کی پریس کانفرنس میں ایک رپورٹر نے پوچھا کہ چائنہ کونسل فار …

Show Buttons
Hide Buttons