زرمبادلہ کے ذخائر 190 ملین ڈالر کمی کے بعد 14.20 ارب ڈالر ہو گئے، سٹیٹ بینک رپورٹ

زرمبادلہ کے ذخائر 190ملین ڈالر کمی کے بعد 14.20 ارب ڈالر ہو گئے۔

سٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق 29 جولائی کو ختم ہونے والے ہفتہ میں سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 8.38 ارب ڈالر اور کمرشل بینکوں کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 5.82 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔ گزشتہ ہفتہ میں زرمبادلہ کے ذخائر میں 190 ملین ڈالر کی کمی ہوئی ۔

یہ خبر پڑھیئے

امریکہ کی طرف سے تجویز کردہ “گارڈ ریل” کے پیچھے کیا ہے؟ سی جی ٹی این کا تبصرہ

اگست کے اوائل میں امریکی ایوانِ نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی کے تائیوان کے دورے …

Show Buttons
Hide Buttons