تازہ ترین

دورۂ ہالینڈ سے قبل قومی ٹیم کے پاکستان شاہینز کے خلاف پریکٹس میچز شیڈول

بابر اعظم کی زیرقیادت تشکیل دی گئی قومی ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ ٹیم ہالینڈ کیلئے روانگی سے قبل پاکستان شاہینز کے خلاف 2 پریکٹس میچز کھیلے گی۔

قومی اسکواڈ کا 7 روزہ تربیتی کیمپ 6 سے 11 اگست تک لاہور میں منعقد کیا جائے گا، جبکہ 50 اوورز پر مشتمل پریکٹس میچز 7 اور 10 اگست کو ایل سی سی اے گراؤنڈ لاہور میں کھیلے جائیں گے۔ پاکستان شاہینز کی قیادت سعود شکیل کریں گے جبکہ ہالینڈ کیلئے اعلان کردہ قومی اسکواڈ میں شامل عبد اللّٰہ شفیق اور زاہد محمود ان میچز میں پاکستان شاہینز کی نمائندگی کریں گے۔

یہ خبر پڑھیئے

میانمار کی سابق سویلین حکمراں آنگ سان سوچی کو مزید 6 سال قید کی سزا سنا دی گئی

میانمار کی سابق سویلین حکمراں اور نیشنل لیگ فار ڈیموکریسی کی سربراہ  آنگ سان سوچی …

Show Buttons
Hide Buttons