تازہ ترین

آسیان وزرائے خارجہ کے 55ویں اجلاس کا انعقاد

آسیان وزرائے خارجہ کا 55 واں اجلاس تین اگست کو کمبوڈیا کے دارالحکومت نوم پنہ میں منعقد ہوا۔ کمبوڈیا کے وزیر اعظم ہن سین نے افتتاحی تقریب کی صدارت کی اور مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ اور آسیان کے سیکرٹری جنرل سے تکریمی ملاقاتیں کیں۔

رواں سال کا موضوع ہے “آسیان: مل کر ،چیلنجز کا مقابلہ کرنا”۔ آسیان ممالک کے وزرائے خارجہ کی علاقائی تعاون کو مضبوط بنانے اور دیگر اہم موضوعات پر مشاورت جاری ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

میانمار کی سابق سویلین حکمراں آنگ سان سوچی کو مزید 6 سال قید کی سزا سنا دی گئی

میانمار کی سابق سویلین حکمراں اور نیشنل لیگ فار ڈیموکریسی کی سربراہ  آنگ سان سوچی …

Show Buttons
Hide Buttons