تازہ ترین

پاکستان اور چین سی پیک کے تحت اعلیٰ معیاری تعمیر و ترقی کے سفر کو آگے بڑھا رہے ہیں

 ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق سی پیک منصوبہ پر کام تیزی سے جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی حکومت سی پیک منصوبوں کی تعمیر و ترقی کے سفر میں تیزی لانے کے لئے پُر عزم ہے جبکہ دونوں ممالک سی پیک پر11ویں مشترکہ رابطہ کمیٹی(جے سی سی) کے ایجنڈے کو حتمی شکل دینے میں کوشاں ہیں۔ گوادر فری زون مقامی مارکیٹ کو تیار شدہ سامان اور تجارتی سامان بھی فراہم کر رہا ہے۔

چین اور پاکستان افغانستان کو بھی سی پیک میں شامل کرنے پر غور کر رہے ہیں۔ سی پیک کے تحت مجوزہ نو ایس ای میں سے پانچ پر پاکستان میں تعمیر و ترقی کا سلسلہ جاری ہے۔ مزید برآں برآمدات بڑھانے اور تجارتی خلا کو ختم کرنے کے لیے پاکستانی حکومت ٹیکسٹائل، آئی ٹی، زراعت، تحقیق اور ٹیکنالوجی اور کان کنی کے شعبوں میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے لیے بھی کوشاں ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

چین کا کھلے پن کو فروغ دینے کا عزم پختہ ہے، چینی وزارت خارجہ

چین کا کھلے پن کو فروغ دینے کا عزم پختہ ہے، چینی وزارت خارجہ

بارہ اگست کو وزارت خارجہ کی پریس کانفرنس میں ایک رپورٹر نے پوچھا کہ چائنہ کونسل فار …

Show Buttons
Hide Buttons