تازہ ترین

روسی بحریہ میں جلد ہی کروز میزائل شامل کر لئے جائیں گے ، روسی صدر

روسی صدر ولادیمر پیوٹن نے کہا ہے کہ روسی بحریہ میں  آئندہ چندماہ کے دوران ہائپرسونک زرکون کروز میزائل شامل کر لئے جائیں گے۔

سینٹ پیٹرزبرگ میں یوم بحریہ کے موقع پر منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کے دوران  انہوں نے کہا کہ ان میزائلوں کی  تنصیب کا عمل روسی مفادات  کے تناظر میں کیا جائے گا۔ ہائپرسونک زرکون کروز میزائل آواز کی رفتار سے نو گنا زیادہ تیز رفتاری سے سفر کر سکتے ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

شیاؤمی نے انسان نماء روبوٹ سائبر ون کو مارکیٹ میں متعارف کروا دیا

شیاؤمی نے انسان نماء روبوٹ سائبر ون کو مارکیٹ میں متعارف کروادیا چین کی سمارٹ …

Show Buttons
Hide Buttons