تازہ ترین

صدر کا متحدہ عرب امارات میں سیلاب سے ہونے والے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے متحدہ عرب امارات میں سیلاب سے ہونے والے جانی نقصان پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

اتوار کو صدر مملکت نے سیلاب میں پاکستانی شہریوں کی اموات پر اظہار افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سوگواران سے تعزیت اور ان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔

انہوں نےزخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے بھی دعا کی۔صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان اس مشکل گھڑی میں متحدہ عرب امارات کے ساتھ کھڑا ہے ، پاکستان کو بھی اس وقت ایسی ہی صورتحال کا سامنا ہے۔ صدر مملکت نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے بچنے کے لیے عالمی برادری کو مل کر کام کرنا ہو گا

یہ خبر پڑھیئے

روسی صدر پیوٹن کا بین الاقوامی سلامتی پر 10ویں ماسکو کانفرنس سے خطاب کا احوال جانیئے تجزیہ کار فیاض کیانی کی زبانی

روسی صدر پیوٹن کا بین الاقوامی سلامتی پر 10ویں ماسکو کانفرنس سے خطاب کا احوال جانیئے تجزیہ کار فیاض کیانی کی زبانی

Show Buttons
Hide Buttons