تازہ ترین

امریکی صدر جو بائیڈن کا کووڈ۔19 ٹیسٹ ایک مرتبہ پھر مثبت

30 جولائی کو امریکی صدر جو بائیڈن کا کووڈ۔19 ٹیسٹ ایک مرتبہ پھر مثبت آ گیا۔

وائٹ ہاؤس کے مطابق صدر بائیڈن کی صحت میں کوئی نئی علامات ظاہر نہیں ہوئی ہیں اور نہ ہی انہیں دوبارہ قرنطینہ کیا جائے گا۔ اس سے قبل وائٹ ہاؤس نے 21 تاریخ کی صبح اعلان کیا تھا کہ امریکی صدر بائیڈن کا کووڈ۔19 ٹیسٹ مثبت رہا ہے لیکن علامات بہت ہلکی ہیں۔

بعد ازاں وائٹ ہاؤس کے ڈاکٹر کیون اوکونر نے 27 تاریخ کو کہا کہ صدر بائیڈن کے کووڈ۔19 ٹیسٹ کا نتیجہ منفی آیا ہے اور قرنطینہ کی مزید ضرورت نہیں ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

شیاؤمی نے انسان نماء روبوٹ سائبر ون کو مارکیٹ میں متعارف کروا دیا

شیاؤمی نے انسان نماء روبوٹ سائبر ون کو مارکیٹ میں متعارف کروادیا چین کی سمارٹ …

Show Buttons
Hide Buttons