تازہ ترین
حکومت دانشمندانہ پالیسیوں کی بدولت معیشت کی بحالی کیلئے پرعزم ہے، احسن اقبال

حکومت دانشمندانہ پالیسیوں کی بدولت معیشت کی بحالی کیلئے پرعزم ہے، احسن اقبال

وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت دانشمندانہ پالیسیوں کی بدولت معیشت کی بحالی کیلئے پرعزم ہے۔

آج لاہور میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ملک میں معاشی استحکام لاتے ہوئے حکومت مناسب وقت پر عام انتخابات کا فیصلہ کرے گی۔ منصوبہ بندی کے وزیر نے کہا کہ گزشتہ حکومت کی کمزور پالیسیوں کے باعث ملک کو بدترین مہنگائی کا سامنا ہے۔ انہوں نے کہاکہ موجودہ حکومت نے ملک کو اقتصادی بحران سے محفوظ رکھنے کیلئے اپنی سیاست داؤ پر لگادی ہے۔ احسن اقبال نے کہاکہ الیکن کمیشن کو پاکستان تحریک انصاف کے غیرملکی فنڈنگ کیس میں اپنا فیصلہ سنانا چاہیئے۔

یہ خبر پڑھیئے

چین کا کھلے پن کو فروغ دینے کا عزم پختہ ہے، چینی وزارت خارجہ

چین کا کھلے پن کو فروغ دینے کا عزم پختہ ہے، چینی وزارت خارجہ

بارہ اگست کو وزارت خارجہ کی پریس کانفرنس میں ایک رپورٹر نے پوچھا کہ چائنہ کونسل فار …

Show Buttons
Hide Buttons