تازہ ترین
برطانیہ کی ایڈریانا 8 ہزار میٹر سے بلند 10 چوٹیاں سر کرنیوالی کم عمر خاتون کوہ پیما بن گئیں

برطانیہ کی ایڈریانا 8 ہزار میٹر سے بلند 10 چوٹیاں سر کرنیوالی کم عمر خاتون کوہ پیما بن گئیں

برطانیہ کی ایڈریانا براونلی 8 ہزار میٹر سے بلند 10 چوٹیاں سر کرنے والی کم عمر ترین کوہ پیما بن گئیں۔

21 سالہ برطانوی کوہ پیما نے گزشتہ روز دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو کو سر کیا، اس سے قبل ایڈریانا براونلی نے نانگا پربت اور براڈ پیک کو بھی سر کیا تھا۔ تاہم اب ایڈریانا کے ٹو سر کرنے والی کم عمر ترین برطانوی ماؤنٹینر بھی بن گئی ہیں۔

یاد رہے کہ پاکستان کے 20 سالہ شہروز کاشف اب تک 8 ہزار میٹر سے بلند 10 چوٹیاں سر کر چکے ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

ڈیرہ غازی خان، تونسہ اور راجن پور میں سیلاب،وزیر اعلیٰ پرویز الہی کا ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن تیز کرنے کا حکم

وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے کہا ہے کہ ڈیرہ غازی خان، تونسہ اور …

Show Buttons
Hide Buttons