تازہ ترین
ملک میں کورونا وائرس سے متاثرہ مزید 3 افراد جاں بحق

ملک میں کورونا وائرس سے متاثرہ مزید 3 افراد جاں بحق

ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز کی شرح 3.15 فیصد رہی جبکہ وائرس کا شکار مزید 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 19ہزار 236 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 605 افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے۔ این آئی ایچ کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران مزید 3 افراد کورونا سے جاں بحق ہوگئے جبکہ اس وقت ملک میں 176 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

چین کا کھلے پن کو فروغ دینے کا عزم پختہ ہے، چینی وزارت خارجہ

چین کا کھلے پن کو فروغ دینے کا عزم پختہ ہے، چینی وزارت خارجہ

بارہ اگست کو وزارت خارجہ کی پریس کانفرنس میں ایک رپورٹر نے پوچھا کہ چائنہ کونسل فار …

Show Buttons
Hide Buttons