تازہ ترین
ایران میں شدید بارشوں کے باعث مٹی کے تودے گرنے سے 53 افراد ہلاک ہو گئے

ایران میں شدید بارشوں کے باعث مٹی کے تودے گرنے سے 53 افراد ہلاک ہو گئے

ایران میں شدید بارشوں کے باعث مٹی کے تودے گرنے کے واقعات اور سیلابی ریلوں سے 53 افراد ہلاک اور سولہ افراد لاپتہ ہو گئے۔

ایران میں ریڈ کریسٹ سوسائٹی کی ہنگامی کارروائیوں کے شعبے کے سربراہ مہدی ولی پور نے کہا ہے کہ گزشتہ دو روز کے دوران ایران کے کل اکتیس صوبوں میں سے اٹھارہ صوبوں میں سیلاب سے چار سو قصبے اور دیہات متاثر ہوۓ ہیں اور متعدد شاہرائیں بند ہوگئی ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

چین کا کھلے پن کو فروغ دینے کا عزم پختہ ہے، چینی وزارت خارجہ

چین کا کھلے پن کو فروغ دینے کا عزم پختہ ہے، چینی وزارت خارجہ

بارہ اگست کو وزارت خارجہ کی پریس کانفرنس میں ایک رپورٹر نے پوچھا کہ چائنہ کونسل فار …

Show Buttons
Hide Buttons