تازہ ترین

سیلاب متاثرین کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے قومی نغمے کا مقابلہ اور کنسرٹ ملتوی

ملک بھر میں سیلاب متاثرین کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے قومی نغمے کا مقابلہ اور کنسرٹ ملتوی کر دیا گیا-

ملک بھر میں خصوصاً بلوچستان میں شدید بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ افراد کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے آج یوم آزادی کی ڈائمنڈ جوبلی تقریبات کے سلسلے میں ڈی چوک میں ہونے والا قومی نغمے کا مقابلہ اور کنسرٹ ملتوی کر دیا گیا ہے۔ یہ اعلان وزیراطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے آج ایک ٹویٹ میں کیا۔

یہ خبر پڑھیئے

شیاؤمی نے انسان نماء روبوٹ سائبر ون کو مارکیٹ میں متعارف کروا دیا

شیاؤمی نے انسان نماء روبوٹ سائبر ون کو مارکیٹ میں متعارف کروادیا چین کی سمارٹ …

Show Buttons
Hide Buttons