وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سابق صدر آصف علی زرداری کی کورونا سے جلد صحت یابی کیلئے دعا

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سابق صدر آصف علی زرداری کی کورونا سے جلد صحت یابی کیلئے دعا

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سابق صدر آصف علی زرداری کی کورونا سے جلد صحت یابی اور مکمل صحت کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔

جمعرات کو وزیر اعظم نے اپنے ٹویٹ میں سابق صدر آصف علی زرداری کی صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور ان کی صحت یابی کیلئے دعا کی۔ وزیر اعظم نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ٹویٹ بھی شیئر کیا جس میں انہوں نے بتایا کہ سابق صدر آصف علی زرداری کورونا میں مبتلا ہو گئے ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

چین کی یوکرین بحران کےاثرات کو کم کرنے کے لیے مشترکہ کوششوں کی اپیل

6 دسمبر کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے یوکرین میں انسانی صورتحال پر ایک اجلاس …

Show Buttons
Hide Buttons