ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ سونا 8500 روپے مہنگا ہوگیا

ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ سونا 8500 روپے مہنگا ہوگیا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسویسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 8 ہزار 500 روپے اضافہ ہوا ہے۔ 8500 روپے اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 60 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔ 10گرام سونے کی قیمت 7 ہزار 288 روپے کے اضافے سے 1لاکھ 37 ہزار 603 روپے ہوگئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسویسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں 19 ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا 1740 ڈالر پر پہنچ گیا ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری انڈونیشیا اور سنگاپور کا تین روزہ سرکاری دورہ کریں گے

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری بدھ سے انڈونیشیا اور سنگاپور کا تین روزہ سرکاری دورہ …

Show Buttons
Hide Buttons