وزیر مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر سے پاکستان میں اٹلی کے سفیر کی ملاقات

وزیر مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر سے پاکستان میں اٹلی کے سفیر کی ملاقات

وزیر مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر سے پاکستان میں اٹلی کے سفیر اینڈریس فیرریز نے جمعرات کو اسلام آباد میں ملاقات کی۔

اس موقع پر وزیر مملکت نے اٹلی کے سفیر سے گفتگو کرتے ہوئے اٹلی کے ساتھ دیرینہ دوستانہ تعلقات کا ذکر کرتے ہوئے جی ایس پی اسکیم میں اٹلی کی حمایت کو سراہا۔

انہوں نے دونوں ملکوں کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری میں تعاون کو مزید بڑھانے، سفر کی سہولت اور دونوں ملکوں کے عوام کے تعلقات کو مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔

یہ خبر پڑھیئے

شی چن پھنگ کا مالٹا مڈل اسکول کے "چائنہ کارنر" کے اساتذہ اور طلباء کے نام جوابی خط

شی چن پھنگ کا مالٹا مڈل اسکول کے “چائنہ کارنر” کے اساتذہ اور طلباء کے نام جوابی خط

حال ہی میں، چینی صدر شی چن پھنگ نے مالٹا میں سینٹ مارگریٹ مڈل سکول کے …

Show Buttons
Hide Buttons