ایشیا کپ سری لنکا سے یو اے ای منتقل کرنے کا حتمی اعلان ہوگیا

ایشیا کپ سری لنکا سے یو اے ای منتقل کرنے کا حتمی اعلان ہوگیا

ایشین کرکٹ کونسل نے ایشیا کرکٹ کپ 2022 کو سری لنکا سے یو اے ای منتقلی کا حتمی اعلان کردیا ہے۔

اے سی سی کے مطابق ایشیا کپ اب سری لنکا کے بجائے متحدہ عرب امارات میں کھیلا جائے گا۔ ایشیا کرکٹ کپ کے میچز 27 اگست سے 11 ستمبر تک شیڈول ہوں گے۔ اعلامیے کے مطابق ایونٹ کی میزبانی سری لنکا کے پاس ہی رہے گی۔  ایشیا کپ کے وینیو کی تبدیلی کا فیصلہ متفقہ طور پر کیا گیا ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

ملک کے بیشتر حصوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب، بلوچستان، سندھ، کشمیر …

Show Buttons
Hide Buttons