تازہ ترین

صدارتی ایوارڈ یافتہ مصری جوگی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

صدارتی ایوارڈ یافتہ مصری جوگی طویل علالت کے بعد عمرکوٹ میں انتقال کرگئے۔

مصری جوگی بین کے فن میں عالمی شہرت یافتہ تھے، وہ کافی عرصہ سے جگر کے کینسر میں مبتلا تھے۔ مصری جوگی نے برطانیہ، امریکا، دبئی سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں پاکستان کا نام روشن کیا۔ 2013ء میں سابق صدر آصف علی زرداری نے مصری جوگی کو صدارتی ایوارڈ سے نوازا تھا۔

یہ خبر پڑھیئے

چین کا کھلے پن کو فروغ دینے کا عزم پختہ ہے، چینی وزارت خارجہ

چین کا کھلے پن کو فروغ دینے کا عزم پختہ ہے، چینی وزارت خارجہ

بارہ اگست کو وزارت خارجہ کی پریس کانفرنس میں ایک رپورٹر نے پوچھا کہ چائنہ کونسل فار …

Show Buttons
Hide Buttons