کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 20ویں قومی کانگریس سے متعلق سیمینار سے چینی صدر کا خطاب

صوبائی اور وزارتی سطح کے سرکردہ کیڈرز کا ” کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 20ویں قومی کانگریس کا استقبال کرنے” سے متعلق سیمینار26 اور 27 جولائی کو بیجنگ میں منعقد ہوا۔

چینی صدر شی چن پھنگ نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمہ جہت انداز میں جدید سوشلسٹ ملک کی تعمیر اور دوسرے صد سالہ ہدف کی تکمیل کے نئے سفر میں پوری پارٹی کو چینی خصوصیات کے حامل سوشلزم کی راہ، نظریے، نظام اور ثقافت میں خود اعتمادی کو مضبوط کرنا چاہیئے اور چینی قوم کے عظیم نشاۃثانیہ کے تاریخی عمل کو ثابت قدمی کے ساتھ آگے بڑھانا چاہیئے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ہمیں چین کی ترقی کی تقدیر کو مضبوطی سے اپنے ہاتھوں سے سنبھالنا چاہیئے۔

یہ خبر پڑھیئے

شی چن پھنگ کا مالٹا مڈل اسکول کے "چائنہ کارنر" کے اساتذہ اور طلباء کے نام جوابی خط

شی چن پھنگ کا مالٹا مڈل اسکول کے “چائنہ کارنر” کے اساتذہ اور طلباء کے نام جوابی خط

حال ہی میں، چینی صدر شی چن پھنگ نے مالٹا میں سینٹ مارگریٹ مڈل سکول کے …

Show Buttons
Hide Buttons