دوسرا ٹیسٹ: سری لنکا کا پاکستان کو جیت کے لیے 508 رنز کا ہدف

میزبان سری لنکا نے دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز 8 وکٹوں کے نقصان پر 360 رنز بنا کر بیٹنگ ڈیکلیئر کر دی جبکہ پاکستان کو جیت کے لیے 508 رنز کا دہف دے دیا۔

سری لنکا نے ٹیسٹ کے چوتھے روز 5 وکٹوں کے نقصان پر اپنی بقیہ اننگز 176 رنز پر شروع کی۔ میزبان ٹیم کے کپتان کرونارتنے 61 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جبکہ ویلا لیگ 18 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔ دھنانجایا ڈی سلوا 109 رنز بنا کر رن آؤٹ ہوئے جس کے بعد سری لنکا نے بیٹنگ ڈیکلیئر کر دی۔

نسیم شاہ اور محمد نواز نے دو دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ یاسر شاہ، نعمان علی اور آغا سلمان نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

یہ خبر پڑھیئے

ملک کے بیشتر حصوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب، بلوچستان، سندھ، کشمیر …

Show Buttons
Hide Buttons