تازہ ترین

کورونا کے مثبت کیسز کی شرح ساڑھے 3 فیصد سے زائد ہو گئی

کورونا کے مثبت کیسز کی شرح ساڑھے تین فیصد سے تجاوز کر گئی۔

قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ) کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے مزید 620 کیسز رپورٹ ہوئے اور کورونا وائرس سے مزید 4 افراد انتقال کر گئے۔ این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں 16 ہزار 704 کورونا ٹیسٹ کیے گئے۔ کورونا مثبت کیسز کی شرح 3.71 فیصد رہی۔

عالمی وبا کورونا سے متاثرہ 191 مریضوں کی حالت تشویشناک رہی۔

یہ خبر پڑھیئے

میانمار کی سابق سویلین حکمراں آنگ سان سوچی کو مزید 6 سال قید کی سزا سنا دی گئی

میانمار کی سابق سویلین حکمراں اور نیشنل لیگ فار ڈیموکریسی کی سربراہ  آنگ سان سوچی …

Show Buttons
Hide Buttons