تازہ ترین
صدر مملکت نے سردار ایاز صادق کی بطور وفاقی وزیر تعیناتی کی منظوری دے دی

صدر مملکت نے سردار ایاز صادق کی بطور وفاقی وزیر تعیناتی کی منظوری دے دی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سردار ایاز صادق کی بطور وفاقی وزیر تعیناتی کی منظوری دے دی۔

منگل کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے یہ منظوری آئین کے آرٹیکل 92، ایک، کے تحت وزیر اعظم کی ایڈوائس پر دی۔

یہ خبر پڑھیئے

پیلوسی کی "جمہوری" کڑوی گولی پر امریکی بھی ناراض ہیں، سی ایم جی کا تبصرہ

پیلوسی کی “جمہوری” کڑوی گولی پر امریکی بھی ناراض ہیں، سی ایم جی کا تبصرہ

امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی نے حال ہی میں تائیوان کا دورہ کرتے …

Show Buttons
Hide Buttons