چینی صدر کی اہلیہ پھنگ لی یوان کی انڈانیشیا کی خاتونِ اول سے ملاقات

چینی صدر کی اہلیہ پھنگ لی یوان کی انڈانیشیا کی خاتونِ اول سے ملاقات

چھبیس جولائی کو چینی صدر کی اہلیہ پھنگ لی یوان نے انڈونیشیا کے صدر کی اہلیہ ایریانا ویدودو سے ملاقات کی۔

پھنگ لی یوان نے کہا کہ حالیہ برسوں میں چین اور انڈونیشیا کے تعلقات مزید قریبی ہوئے ہیں اور سول تبادلے خوشگوار رہے ہیں۔ انڈونیشیا، چینی سیاحوں کے پسندیدہ مقامات میں سے ایک ہے اور امید ہے فریقین کے تبادلے قریب سے قریب تر ہوتے رہیں گے۔

ایریانا ویدودو نے صدر شی چن پھنگ اور محترمہ پھنگ لی یوان کی جانب سے کیے جانے والے پرتپاک استقبال کا شکریہ ادا کیا اور چین انڈونیشیا کی دوستی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
دونوں خواتین اول نے چین کی روایتی لوک موسیقی پر مشتمل پرفارمنس بھی دیکھی۔

یہ خبر پڑھیئے

شی چن پھنگ کا مالٹا مڈل اسکول کے "چائنہ کارنر" کے اساتذہ اور طلباء کے نام جوابی خط

شی چن پھنگ کا مالٹا مڈل اسکول کے “چائنہ کارنر” کے اساتذہ اور طلباء کے نام جوابی خط

حال ہی میں، چینی صدر شی چن پھنگ نے مالٹا میں سینٹ مارگریٹ مڈل سکول کے …

Show Buttons
Hide Buttons