تازہ ترین
شنگھائی تعاون تنظیم رکن ممالک نے وزراء خارجہ کونسل اجلاس میں شرکت کی تصدیق کردی

شنگھائی تعاون تنظیم رکن ممالک نے وزراء خارجہ کونسل اجلاس میں شرکت کی تصدیق کردی

شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے وزراء خارجہ نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ وہ ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں شنگھائی تعاون تنظیم وزراء خارجہ کونسل اجلاس میں شرکت کریں گے، دو روزہ اجلاس جمعرات سے شروع ہوگا۔ ایس سی او سیکرٹریٹ کی پریس سروس نے اے پی پی کو بتایا کہ تمام آٹھ وزراء نے ذاتی طور پر کانفرنس میں شرکت کی تصدیق کی ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

پیلوسی کی "جمہوری" کڑوی گولی پر امریکی بھی ناراض ہیں، سی ایم جی کا تبصرہ

پیلوسی کی “جمہوری” کڑوی گولی پر امریکی بھی ناراض ہیں، سی ایم جی کا تبصرہ

امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی نے حال ہی میں تائیوان کا دورہ کرتے …

Show Buttons
Hide Buttons