تازہ ترین
وزیر اعظم شہباز شریف کی شیخ احمد نواف الاحمد الجابر الصباح کو کویت کا وزیر اعظم بننے پر مبارکباد

وزیر اعظم شہباز شریف کی شیخ احمد نواف الاحمد الجابر الصباح کو کویت کا وزیر اعظم بننے پر مبارکباد

وزیر اعظم شہباز شریف نے شیخ احمد نواف الاحمد الجابر الصباح کو کویت کا نیا وزیر اعظم مقرر ہونے پر مبارکباد دی ہے۔

منگل کو اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ وہ پاکستان اور کویت کے برادرانہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے لیے ان کے ساتھ مل کر کام کرنے کے خواہاں ہیں، ہمارے تعلقات کی بنیاد مشترکہ اقدار اور مشترکہ مفادات میں ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

پیلوسی کی "جمہوری" کڑوی گولی پر امریکی بھی ناراض ہیں، سی ایم جی کا تبصرہ

پیلوسی کی “جمہوری” کڑوی گولی پر امریکی بھی ناراض ہیں، سی ایم جی کا تبصرہ

امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی نے حال ہی میں تائیوان کا دورہ کرتے …

Show Buttons
Hide Buttons