تازہ ترین

حمزہ شہباز وزیر اعلیٰ پنجاب رہیں گے یا پرویز الہی مسند سنبھالیں گے، فیصلہ آج متوقع

حمزہ شہباز وزیراعلیٰ پنجاب رہیں گے یا پرویز الہی مسند سنبھالیں گے؟ سپریم کورٹ میں ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کیخلاف  درخواست پر سماعت  جاری ہے۔

چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کیس کی سماعت کر رہا ہے۔ دوسری جانب سپریم کورٹ نے گذشتہ روز کی سماعت کا  تحریری حکمنامہ جاری کر دیا ہے ۔حکم نامہ کے مطابق حکومتی اتحاد کی فل کورٹ کی استدعا مسترد  کر دی گئی ہے  فل کورٹ تشکیل نہ دینے کی تفصیلی وجوہات بعد میں جاری کی جائیں گی۔فیصلے کے مطابق حمزہ شہباز، ڈپٹی اسپیکر اور دیگر وکلا کی طرف سے مزید وقت کی استدعا منظور  کر لی گئی ہے ۔

یہ خبر پڑھیئے

شیاؤمی نے انسان نماء روبوٹ سائبر ون کو مارکیٹ میں متعارف کروا دیا

شیاؤمی نے انسان نماء روبوٹ سائبر ون کو مارکیٹ میں متعارف کروادیا چین کی سمارٹ …

Show Buttons
Hide Buttons