پاکستان میں اب تک منکی پاکس کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا: وزارت صحت

وزارت قومی صحت نے کہا ہے کہ پاکستان میں اب تک منکی پاکس کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا۔

سرکاری ذرائع کے مطابق صورتحال پر نگاہ رکھی جا رہی ہے اور تمام قومی اور صوبائی حکام کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ منکی پاکس کے مشکوک کیس کے حوالے سے چوکنا رہیں۔تمام سرکاری اور نجی ہسپتالوں کو بھی ہدایت کی گئی ہے کہ علاج اور قرنطینہ کی تیاریوں کو یقینی بنائیں سرکاری حکام نے کہا ہے کہ بیرون ملک سے آنے والے مسافروں جن میں خاص طور پر افریقی ممالک کے مسافر شامل ہیں ان کی سکریننگ کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران 5 ہزار 783 کورونا ٹیسٹ کئے گئے، قومی ادارہ صحت

نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ ( این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ ملک بھر میں …

Show Buttons
Hide Buttons