تازہ ترین
ملکی صورتحال کسی نئے سیاسی بحران کی متحمل نہیں ہو سکتی، احسن اقبال

ملکی صورتحال کسی نئے سیاسی بحران کی متحمل نہیں ہو سکتی، احسن اقبال

وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال کسی نئے سیاسی بحران کی متحمل نہیں ہوسکتی۔

انہوں نے اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ موجودہ وفاقی حکومت معیشت کو بحران سے نکال کر استحکام کی طرف لے جارہی ہے۔ انہوں نے کہاکہ عمران خان اور ان کی پارٹی کے رہنماؤں نے ملک کے اداروں اور عدلیہ کے خلاف مسلسل بیانات دئیے لیکن کسی نے اس کا نوٹس نہیں لیا۔

یہ خبر پڑھیئے

ڈیرہ غازی خان، تونسہ اور راجن پور میں سیلاب،وزیر اعلیٰ پرویز الہی کا ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن تیز کرنے کا حکم

وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے کہا ہے کہ ڈیرہ غازی خان، تونسہ اور …

Show Buttons
Hide Buttons