تازہ ترین

ڈنمارک کے سائیکلسٹ جوناس ونجیگارڈ راسموسن نے ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس جیت لی

ڈنمارک کے نامور سائیکلسٹ جوناس ونجیگارڈ راسموسن نے ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس 2022 جیت لی۔

یواے ای ٹیم ایمرٹس کے نمائندگی کرنے والے سلووینیا کے نامور سائیکلسٹ تڈیج پوگا آر دوسرے اور انوس گرینیڈیئرز ٹیم کی نمائندگی کرنے والے برطانوی سائیکلسٹ جیرائنٹ تھامس تیسرے نمبر پر رہے۔ تین ہفتوں تک جاری رہنے والی اس ریس کے 21ویں اور آخری مرحلے میں بیلجیم کے سائیکلسٹ جیسپر فلپسن فاتح رہے

تاہم مجموعی برتری بنیاد پر ریس کا ٹائٹل ٹیم جمبو ویزما کی نمائندگی کرنے والے 25 سالہ ڈینش سائیکل سوار جوناس ونجیگارڈ راسموسن نےجیت لی۔22 سالہ ڈینش سائیکل سوار جوناس ونجیگارڈ راسموسن نے کہا ہے کہ وہ فرانس ٹورڈی کا 2022 کا ایڈیشن جینتے پر بہت خوش ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ریس کے تمام 21 مراحل سے بہت لطف اندوز ہوا۔ ٹیم جمبو ویزما کے فاتح سائیکلسٹ کا ریس میں گیارہویں مرحلے سے جوناس ونجیگارڈ راسموسن یلو جرسی کا قبضہ برقرار رہا جو 21ویں مرحلے تک برقرار رہا۔

یہ خبر پڑھیئے

شیاؤمی نے انسان نماء روبوٹ سائبر ون کو مارکیٹ میں متعارف کروا دیا

شیاؤمی نے انسان نماء روبوٹ سائبر ون کو مارکیٹ میں متعارف کروادیا چین کی سمارٹ …

Show Buttons
Hide Buttons