یوکرائنی صدر کا جمعرات کو آزادی کا دن منانے کا اعلان

یوکرین کے صدر ولادی میرزیلنسکی نے کہا ہے کہ یوکرین کی فوجیں جنگ میں روس کی فوج کو جس قدر زیادہ ہو، نقصان پہنچانے کی کوششیں جاری رکھیں گی۔

قوم کے نام ایک ویڈیو خطاب میں انہوں نے کہا کہ جنگ چھٹے ماہ میں داخل ہوگئی ہے، یوکرین شکست تسلیم نہیں کرے گا یہاں تک کہ قبضہ کرنے والے بھی اچھی طرح جانتے ہیں کہ کامیابی ہمیں نصیب ہوگی۔ صدرنے کہاکہ قوم جمعرات کے روز اپنی آزادی کادن منائے گی، اس روز قومی تعطیل ہوگی، عوام دنیاکے سامنے اپنے جوش وجذبے کا اظہار کریںگے۔

یہ خبر پڑھیئے

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری انڈونیشیا اور سنگاپور کا تین روزہ سرکاری دورہ کریں گے

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری بدھ سے انڈونیشیا اور سنگاپور کا تین روزہ سرکاری دورہ …

Show Buttons
Hide Buttons