اس سال تقریباً 25 ہزار امریکی شہری گن وائلنس سے متعلق واقعات میں ہلاک ہو چکے ہیں

امریکی “گن وائلنس آرکائیوز” ویب سائٹ کےاعدادوشمار کے مطابق، 24 جولائی کو  15.00 بجے تک، رواں برس  امریکہ میں گن وائلنس سےمتعلق واقعات میں 24919 افراد ہلاک ہو چکے ہیں اور دیگر 21،813افراد متعلقہ واقعات میں زخمی ہوئے ہیں۔

اس وقت تک کل367 بڑے پیمانے پر فائرنگ کے واقعات ہوئے ہیں جن کے نتیجے میں اسلحہ بردار کو چھوڑ کر چار یا اس سے زیادہ ہلاکتیں ہوئیں۔

یہ خبر پڑھیئے

ملک کے بیشتر حصوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب، بلوچستان، سندھ، کشمیر …

Show Buttons
Hide Buttons