تازہ ترین

ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ: جیولن تھرو مقابلوں میں ارشد ندیم میڈل نہ جیت سکے

ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے جیولن تھرو کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرنے والے ارشد ندیم میڈل نہ جیت سکے۔

ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں ارشد ندیم نے 5ویں پوزیشن حاصل کی۔ ارشد ندیم نے فاول کرکے چھٹی باری مس کر دی جس کے باعث وہ ٹاپ تھری میں جگہ نہ بنا سکے۔ قومی اتھلیٹ ارشد ندیم نے 86.16 کی بہترین جیولن تھرو کی۔ ارشد ندیم کی 86.16 کی جیولن تھرو روان سیزن کی انفرادی بہترین تھرو ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

شیاؤمی نے انسان نماء روبوٹ سائبر ون کو مارکیٹ میں متعارف کروا دیا

شیاؤمی نے انسان نماء روبوٹ سائبر ون کو مارکیٹ میں متعارف کروادیا چین کی سمارٹ …

Show Buttons
Hide Buttons