تازہ ترین

چین کی تمام موجودہ قیادت نے چینی ساختہ ویکسین لگوانے کا عمل مکمل کر لیا

کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ اور چین کی تمام موجودہ قیادت نےچین میں تیار کردہ کوویڈ-۱۹ سے بچاؤ کی ویکسین لگوانے کا عمل مکمل کر لیا ہے۔

چینی ریاستی کونسل کےجوائنٹ پریوینشن اینڈ کنٹرول میکانزم کے مطابق کوویڈ-۱۹ سے بچاؤ کی چینی ساختہ 3 ویکسینز کو ڈبلیو ایچ او کی جانب سے ہنگامی استعمال کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے، جبکہ 100 سے زائدممالک نےچین کی تیار کردہ ویکسین کے استعمال کی منظوری دی ہے۔ ان میں سے متعدد ممالک میں چینی ساختہ ویکسین کو کم عمر بچوں کیلئے واحد ویکسین کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

پیلوسی کی "جمہوری" کڑوی گولی پر امریکی بھی ناراض ہیں، سی ایم جی کا تبصرہ

پیلوسی کی “جمہوری” کڑوی گولی پر امریکی بھی ناراض ہیں، سی ایم جی کا تبصرہ

امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی نے حال ہی میں تائیوان کا دورہ کرتے …

Show Buttons
Hide Buttons