استنبول میں یوکرین گندم سے متعلق معاہدہ سفارتکاری کی تاریخی فتح ہے، وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ استنبول میں یوکرین گندم سے متعلق معاہدہ سفارتکاری کی تاریخ فتح ہے جو اس جانب اشارہ ہے کہ تمام بحران بامعنی مذاکرات سے حل کئے جاسکتے ہیں۔

ہفتہ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ اس شاندار کامیابی پر طیب اردوان کو مبارکباد پیش کرتا ہوں،عالمی خوراک کے بحران پر قابو پانے میں ترکیہ کے کلیدی کردار پر اس کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری انڈونیشیا اور سنگاپور کا تین روزہ سرکاری دورہ کریں گے

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری بدھ سے انڈونیشیا اور سنگاپور کا تین روزہ سرکاری دورہ …

Show Buttons
Hide Buttons