تازہ ترین
ملک میں کورونا وائرس سے مزید 2 افراد جاں بحق

ملک میں کورونا وائرس سے مزید 2 افراد جاں بحق

پچھلے چند دنوں سے ملک میں کورونا کی شرح 3 فیصد تک برقرار ہے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وباء سے مزید 2 افراد انتقال کر گئے ہیں۔

قومی ادارہ برائے صحت کے جاری کردہ عداد وشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کی تشخیص کے لیے 23 ہزار 423 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 693 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق 24 گھنٹوں میں مثبت کیسز کی شرح 2.96 فیصد ریکارڈ کی گئی جبکہ عالمی وباء میں مبتلا 180 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

چین کا کھلے پن کو فروغ دینے کا عزم پختہ ہے، چینی وزارت خارجہ

چین کا کھلے پن کو فروغ دینے کا عزم پختہ ہے، چینی وزارت خارجہ

بارہ اگست کو وزارت خارجہ کی پریس کانفرنس میں ایک رپورٹر نے پوچھا کہ چائنہ کونسل فار …

Show Buttons
Hide Buttons