تازہ ترین
چینی صدر کی جانب سے امریکی صدر کے نام اظہار ہمدردی کا پیغام

چینی صدر کی جانب سے امریکی صدر کے نام اظہار ہمدردی کا پیغام

چین کے صدر شی چن پھنگ نے 22 جولائی کو امریکی صدر جو بائیڈن کو کووڈ-۱۹ سے متاثر ہونے پر اظہار ہمدردی کا پیغام بھیجا ہے۔

شی چن پھنگ نے اپنے پیغام میں کہا کہ مجھے معلوم ہوا کہ آپ کووڈ-۱۹ سے متاثر ہو گئے ہیں اور میں اس پر آپ سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتا ہوں اور آپ کی جلد صحت یابی کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کرتا ہوں۔

یہ خبر پڑھیئے

ڈیرہ غازی خان، تونسہ اور راجن پور میں سیلاب،وزیر اعلیٰ پرویز الہی کا ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن تیز کرنے کا حکم

وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے کہا ہے کہ ڈیرہ غازی خان، تونسہ اور …

Show Buttons
Hide Buttons