تازہ ترین
بھارت کا یاسین ملک پر مسلسل ظلم کشمیریوں کی نمائندہ آواز سے محروم کرنے کے منصوبے کا حصہ ہے، وزیر اعظم

بھارت کا یاسین ملک پر مسلسل ظلم کشمیریوں کی نمائندہ آواز سے محروم کرنے کے منصوبے کا حصہ ہے، وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ بھارت کی طرف سے حریت رہنما یاسین ملک پر مسلسل ظلم و ستم کشمیریوں کو ان کی نمائندہ آواز سے محروم کرنے کے منصوبے کا حصہ ہے۔

جمعہ کواپنے ٹویٹ میں انہوں نےکہا کہ من گھڑت مقدمات سے لے کر دھوکہ دہی کے مقدمے تک، جس استثناء کے ساتھ بھارت سیاسی کارکنوں کے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کر رہا ہے، اس پر انسانی حقوق کے محافظوں کو فکرمند ہونا چاہیے۔

یہ خبر پڑھیئے

پیلوسی کی "جمہوری" کڑوی گولی پر امریکی بھی ناراض ہیں، سی ایم جی کا تبصرہ

پیلوسی کی “جمہوری” کڑوی گولی پر امریکی بھی ناراض ہیں، سی ایم جی کا تبصرہ

امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی نے حال ہی میں تائیوان کا دورہ کرتے …

Show Buttons
Hide Buttons