تازہ ترین
چین کی خلائی انڈسٹری کی رومانوی نام سازی: منگ تھین

چین کی خلائی انڈسٹری کی رومانوی نام سازی: منگ تھین

چینی خلائی اسٹیشن کو “تھین گونگ” یعنی آسمانی محل کہا جاتا ہے، خلائی اسٹیشن کے بنیادی ماڈیول کو “تھین حہ “، کارگو خلائی جہاز کو “تھین چو” ، اور خلائی اسٹیشن کے تجرباتی ماڈیولز کو “وین تھین” اور “منگ تھین” کہا جاتا ہے.
چینی خلائی اسٹیشن کا ہر نام چینی تہذیب کے پانچ ہزار سال سے جڑا ہے۔ لفظ “منگ تھین “یعنی آسمان کا خواب ، کی ابتدا تھانگ شاہی  خاندان کے دور  میں مشہور شاعر  لی حہ کے کلام “منگ تھین” سے ہوئی ہے۔ پورے کلام میں چاند کے محل میں نیند میں چہل قدمی کے منظر کو بیان کیا گیا ہے۔ شاعر آسمان پر جانے اور دنیا کو نیچے دیکھنے کا خواب دیکھتا ہے، جو رومانویت سے بھرپور ہے۔  

یہ خبر پڑھیئے

پیلوسی کی "جمہوری" کڑوی گولی پر امریکی بھی ناراض ہیں، سی ایم جی کا تبصرہ

پیلوسی کی “جمہوری” کڑوی گولی پر امریکی بھی ناراض ہیں، سی ایم جی کا تبصرہ

امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی نے حال ہی میں تائیوان کا دورہ کرتے …

Show Buttons
Hide Buttons