تازہ ترین
رانیل وکرما سنگھے نے سری لنکا کے باقاعدہ صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

رانیل وکرما سنگھے نے سری لنکا کے باقاعدہ صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

مقامی وقت کے مطابق 21 تاریخ کو رانیل وکرما سنگھے نے سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں سری لنکا کے صدر کی حیثیت سے حلف لیا۔
15 جولائی کو گوٹا پایا راجا پاکسے سری لنکا کی صدارت سے باضابطہ طور پر مستعفی ہوئے۔ انہوں نے  نومبر 2019 میں سری لنکا کے صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کی اور پانچ سالہ مدت کے لیے حلف اٹھایا۔ سری لنکا کے آئین کے مطابق وکرما سنگھے، راجا پاکسے  بقیہ صدارتی مدت  مکمل کریں گے۔

یہ خبر پڑھیئے

شیاؤمی نے انسان نماء روبوٹ سائبر ون کو مارکیٹ میں متعارف کروا دیا

شیاؤمی نے انسان نماء روبوٹ سائبر ون کو مارکیٹ میں متعارف کروادیا چین کی سمارٹ …

Show Buttons
Hide Buttons