تازہ ترین
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200روپے کی کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200روپے کی کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 44 ہزار روپے ہو گئی ہے۔ 10 گرام سونے کا بھاؤ 1028 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 23 ہزار 457 روپے ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 9 ڈالر کم ہو کر 1708 ڈالر فی اونس ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

شیاؤمی نے انسان نماء روبوٹ سائبر ون کو مارکیٹ میں متعارف کروا دیا

شیاؤمی نے انسان نماء روبوٹ سائبر ون کو مارکیٹ میں متعارف کروادیا چین کی سمارٹ …

Show Buttons
Hide Buttons