تازہ ترین

پاکستان کا مصر میں سڑک کے المناک حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

پاکستان نے مصر کے شہر Minya کے قریب سڑک کے ایک المناک حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع اور متعدد کے زخمی ہونے پر مصر سے تعزیت کی ہے۔

دفتر خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ دکھ کی اس گھڑی میں پاکستان اپنے بھائیوں اور مصر کی حکومت کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتا ہے۔اس سے پہلے جنوبی مصر میں گاڑی تباہ ہونے سے بائیس افراد ہلاک اور تینتیس زخمی ہوگئے تھے۔

یہ خبر پڑھیئے

شیاؤمی نے انسان نماء روبوٹ سائبر ون کو مارکیٹ میں متعارف کروا دیا

شیاؤمی نے انسان نماء روبوٹ سائبر ون کو مارکیٹ میں متعارف کروادیا چین کی سمارٹ …

Show Buttons
Hide Buttons