پاک بحریہ کے سربراہ اور انڈونیشیا کے سفیر کا بحری تعاون کے فروغ سے متعلق تبادلہ خیال

پاک بحریہ کے سربراہ اور انڈونیشیا کے سفیر کا بحری تعاون کے فروغ سے متعلق تبادلہ خیال

پاکستان میں انڈو نیشیا کے سفیر Adam Tugio نے آج اسلام آباد میں پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سے ملاقات کی اور بحری تعاون کو فروغ دینے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔

 انڈو نیشیا کے سفیر نے علاقائی بحری سلامتی یقینی بنانے میں پاک بحریہ کے کردار کو سراہا۔

یہ خبر پڑھیئے

ملک کے بیشتر حصوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب، بلوچستان، سندھ، کشمیر …

Show Buttons
Hide Buttons