تازہ ترین

دوسری کنزیومر ایکسپو میں دنیا بھر کے 61 ممالک اور خطوں کی 1000 سے زائد کمپنیاں شامل ہوں گی

20 جولائی کو نائب وزیر تجارت شنگ چھیو  پھنگ نے 2022 چائنا انٹرنیشنل کنزیومر گڈز ایکسپو کا تعارف پیش کروایا۔

اطلاعات کے مطابق  اب تک دنیا بھر کے 61 ممالک اور خطوں سے 1,000 سے زائد کمپنیاں نمائش میں شامل ہو رہی  ہیں۔ اس  کنزیومر ایکسپو  کے دوران آن لائن اور آف لائن کے طریقوں سے 100 سے زیادہ مارکیٹنگ  سرگرمیوں جیسے پروکیورمنٹ ڈاکنگ، گفت و شنید اور دستخط کی تقریب اور  پروموشن  وغیرہ کا انعقاد کیا جائےگا۔

یہ خبر پڑھیئے

شیاؤمی نے انسان نماء روبوٹ سائبر ون کو مارکیٹ میں متعارف کروا دیا

شیاؤمی نے انسان نماء روبوٹ سائبر ون کو مارکیٹ میں متعارف کروادیا چین کی سمارٹ …

Show Buttons
Hide Buttons