اطلاعات ونشریات کی وزیرمریم اورنگزیب نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے متعلق خبروں کی تردیدکی ہے۔
اطلاعات ونشریات کی وزیرمریم اورنگزیب نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے متعلق خبروں کی تردیدکی ہے۔انہوں نے ایک بیان میں کہاکہ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔وزیراطلاعات نے ذرائع ابلاغ پر زور دیا کہ خبر کو جاری کرنے سے پہلے اس کی تصدیق کر لی جائے۔