حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی، وزیر ریلوے

حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی، وزیر ریلوے

حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی کیونکہ حکومت کی مدت پوری کرنا اتحادی جماعتوں کا حق ہے۔

یہ بات وزیر ریلوے اور مسلم لیگ( ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے منگل کو لاہور میں پی ڈی ایم اور اس کی اتحادی جماعتوں کے اجلاس کے بعد نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔

پریس کانفرنس میں پی ڈی ایم کی اتحادی جماعتوں کے قائدین بھی موجود تھے۔ انہوں نے عوام پر زور دیا کہ وہ حکومت کی آئینی مدت کے بارے میں قیاس آرائیوں سے گریز کریں۔

یہ خبر پڑھیئے

ملک کے بیشتر حصوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب، بلوچستان، سندھ، کشمیر …

Show Buttons
Hide Buttons