تازہ ترین
وفاقی حکومت نے بلوچستان کی ترقی کیلئے اقدامات کئے ہیں: عبدالقدوس بزنجو

وفاقی حکومت نے بلوچستان کی ترقی کیلئے اقدامات کئے ہیں: عبدالقدوس بزنجو

بلوچستان کے وزیراعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے بلوچستان کی ترقی کیلئے اقدامات کئے ہیں۔

یہ بات انہوں نے کوئٹہ میں ریکوڈک گولڈ کارپوریشن کے چیف ایگزیکٹو افسر مارک برسٹو کے ہمراہ ریکوڈک منصوبے کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

انہوں نے کہا کہ بلوچستان قدرتی وسائل سے مالا مال ہے اور انہیں صوبے کی ترقی کیلئے استعمال کیا جائے گا۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ صوبے کو ترقی اور خوشحالی کی راہ پر ڈال دیا گیا ہے۔

اس موقع پر مارک برسٹو نے کہا کہ ریکوڈک منصوبہ بلوچستان کی ترقی میں اہم کردار ادا کریگا۔

یہ خبر پڑھیئے

چین کا کھلے پن کو فروغ دینے کا عزم پختہ ہے، چینی وزارت خارجہ

چین کا کھلے پن کو فروغ دینے کا عزم پختہ ہے، چینی وزارت خارجہ

بارہ اگست کو وزارت خارجہ کی پریس کانفرنس میں ایک رپورٹر نے پوچھا کہ چائنہ کونسل فار …

Show Buttons
Hide Buttons