تازہ ترین
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ 

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ 

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 2800 روپے اضافہ ہوا ہے۔ 2800 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونا 1 لاکھ 45 ہزار 200 روپے کا ہوگیا ہے۔ دس گرام سونا 2400 روپے اضافے سے ایک لاکھ 24 ہزار 485 روپےکا ہوگیا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 2 ڈالر اضافے سے 1717 ڈالر فی اونس ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز بھی ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1550 روپےکا اضافہ ہوا تھا۔

یہ خبر پڑھیئے

پیلوسی کی "جمہوری" کڑوی گولی پر امریکی بھی ناراض ہیں، سی ایم جی کا تبصرہ

پیلوسی کی “جمہوری” کڑوی گولی پر امریکی بھی ناراض ہیں، سی ایم جی کا تبصرہ

امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی نے حال ہی میں تائیوان کا دورہ کرتے …

Show Buttons
Hide Buttons