امریکہ اسپیکر نینسی پیلوسی کے دورہ تائیوان کے انتظامات بند کرے، چینی وزارت خارجہ

امریکہ اسپیکر نینسی پیلوسی کے دورہ تائیوان کے انتظامات بند کرے، چینی وزارت خارجہ

اطلاعات کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی اس سال اگست میں ایک وفد کے ہمراہ تائیوان کا دورہ کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں۔ کچھ میڈیا کا کہنا ہے کہ 25 سالوں میں امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر کا تائیوان کا یہ پہلا دورہ ہوگا۔

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان چاؤ لی جیان  نے 19 تاریخ کو ایک باقاعدہ پریس کانفرنس میں کہا کہ چین امریکہ سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ ایک چین کے اصول اور چین امریکہ تین مشترکہ اعلامیوں کی پاسداری کرے اور امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی کے تائیوان کے دورے کا اہتمام نہ کرے۔ امریکہ اور تائیوان کے درمیان سرکاری تبادلے فوری طور پر بند کئے جائیں، اور آبنائے تائیوان میں کشیدگی پیدا کرنا بند کیا جائے۔

یہ خبر پڑھیئے

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری انڈونیشیا اور سنگاپور کا تین روزہ سرکاری دورہ کریں گے

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری بدھ سے انڈونیشیا اور سنگاپور کا تین روزہ سرکاری دورہ …

Show Buttons
Hide Buttons